گھر بار والی

( گَھر بار والی )
{ گَھر + بار + وا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شوہر اور بچوں والی عورت، گھر کی مالکہ۔