گھر بیٹھی روٹی

( گَھر بَیٹھی روٹی )
{ گَھر + بَے (ی لین) + ٹھی + رو (و مجہول) + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روزی جو محنت مشقت کے بغیر ملے، (مجازاً) وظیفہ، پنشن یا کرایہ۔