گھر بیٹھے

( گَھر بَیٹھے )
{ گَھر + بَے (ی لین) + ٹھے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کہیں آئے جائے بغیر، فکروتردد کے بغیر، سعی و کوشش کے بغیر، مفت میں۔