گھر بیٹھے کی نوکری

( گَھر بَیٹھے کی نَوکْری )
{ گَھر + بَے (ی لین) + ٹھے + کی + نَو (و لین) + کَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے، بے فکری کی نوکری، پنشن، علوفہ، وظیفہ۔