گھر بھرائی

( گَھر بَھرائی )
{ گَھر + بَھرا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نئے گھر میں آباد ہونے اور بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو کھانا کھلوا کر ادا کی جاتی ہے، گھر بھرونی)۔