گھر بھر کی جان

( گَھر بَھر کی جان )
{ گَھر + بَھر + کی + جان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سارے گھر کی توجہ کا مرکز، گھر میں سب سے پیارا۔