سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
گھر بھرونی
(
گَھر بَھرُونی
)
{ گَھر + بَھرُو + نی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (معماری) نئے گھر میں آباد ہونے اور رہنے بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو مکان میں جمع کر کے اور کھانا وغیرہ کھلا کر ادا کی جاتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر