گھر پٹی

( گَھر پَٹّی )
{ گَھر + پَٹ + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) زمین پر مکان بنانے کا محصول۔