گھر پھونک تماشا

( گَھر پُھونْک تَماشا )
{ گَھر + پُھونْک (ن غنہ) + تَما + شا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تجربہ جو نقصان اٹھا کر حاصل کیا جائے، بڑے نقصان کے عوض معمولی سے فائدہ۔