گھر جگت

( گَھر جَگَت )
{ گَھر + جَگَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کے خرچ میں کفایت شعاری، امور خانہ داری میں جز رسی، گھر داری کا سلیقہ۔