گھر جوت

( گَھر جوت )
{ گَھر + جوت (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشتکاری) اپنی کھیتی، گھر کی کھیتی، مالک اراضی کی اپنی کھیتی۔