گھر جھکنی

( گَھر جَھکْنی )
{ گَھر + جَھک + نی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ عورت جو پاس پڑوس کے گھروں میں سن گن لینے کے لیے آتی جاتی ہو، دوسرے کی باتوں کی ٹوہ میں رہنے والی۔