گھر رویا

( گَھر رویا )
{ گَھر + رو (و مجہول) + یا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا گھر تباہ ہو گیا ہو، گھر کھوج مٹا، خانہ خراب۔