گھر سبیل

( گَھر سَبِیل )
{ گَھر + سَبِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے، تقاوی مکانات۔