گھر سے خوش

( گَھر سے خوش )
{ گَھر + سے + خُش (و معدولہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھاتے پیتے گھرانے کا، فارغ البال۔