گھر کا پیر

( گَھر کا پِیر )
{ گَھر + کا پِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاندانی مرشد، پیشوا (کنایتہً) اپنا، نسبتی، جیسے گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ، (کہاوت)۔