گھر کا خرچ

( گَھر کا خَرْچ )
{ گَھر + کا + خَرْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خانگی اخراجات، وہ خرچ جو صرف گھر ہی سے تعلق رکھتا ہو۔