گھر کا مال

( گَھر کا مال )
{ گَھر + کا + مال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کی دولت، گھر کا سرمایہ، مال و متاع، اسباب خانہ، ملکیت، ملک، مقبوضہ، ذاتی روپیہ، ذاتی دولت۔