گھر کا مرد

( گَھر کا مَرْد )
{ گَھر + کا + مَرْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شوہر، خاندان یا کنبے قبیلے کا بڑا، (تحقیراً) وہ شخص جو گھر میں شیر اور باہر بھیڑ ہو۔