گھر کا نہ گھاٹ کا

( گَھر کا نَہ گھاٹ کا )
{ گَھر + کا + نَہ + گھاٹ + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو۔