گھر کتی کا

( گَھر کَتی کا )
{ گَھر + کَتی + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گھر کے کتے ہوئے سوت کا، گھر کا کتا ہوا، گھر کا بنا ہوا سوت۔