گھر کی چوکھٹ

( گَھر کی چَوکَھٹ )
{ گَھر + کی + چَو (و لین) + کَھٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایتہً) گھر کی بیوی۔