گھریلو کبوتر

( گَھریلُو کَبُوتَر )
{ گَھرے + لُو + کَبُو + تَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کبوتر بازی) پالتو کبوتروں کی ایک قسم جس میں لقا، مونڈھی، لوٹن اور یاہو داخل ہیں، دوسری قسم کو تیز پرواز کہتے ہیں۔