گھریلو کھیل

( گَھریلُو کھیل )
{ گَھرے + لُو + کھیل (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر کے صحن میں کھیلنے کے کھیل، مقامی کھیل۔