گھریلو نظریہ

( گَھریلُو نَظَرِیَّہ )
{ گَھرے + لُو + نَظَری + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نظریہ جو گھر کی سطح تک اثرانداز ہو، مقامی زاویہ نظر۔