گھسٹنا

( گِھسَٹْنا )
{ گِھسَٹ + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل لازم
١ - لیٹے ہوئے برقت آگے بڑھنا (خصوصاً) چلنے سے معذوری کی حالت میں۔