گھل مل کر

( گُھل مِل کَر )
{ گُھل + مِل + کَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - پوری طرح آمیز ہو کر نیز مل جل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ۔