گھمس

( گَھمَس )
{ گَھمَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حبس، گرمی اور امس کی وہ کیفیت جو ہوا کے بند ہونے سے پیدا ہوتی ہے، دھوپ کی گرمی۔