گھمسان سے

( گُھمْسان سے )
{ گُھم + سان + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - پوری شدت اور قوت سے، بڑے زور سے، خون ریزی کرتے ہوئے کشتوں کے پشتے لگاتے ہوئے۔