گھمسان کا

( گُھمْسان کا )
{ گُھم + سان + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت خون ریز، انتہائی شدید لڑائی کا، پرزور جنگ و جدل کا، بڑے معرکے کا (رن وغیرہ)۔