گھمسان کی لڑائی

( گُھمْسان کی لَڑائی )
{ گُھم + سان + کی + لَڑا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی بھاری لڑائی، بڑا معرکہ، جنگ عظیم، انبوہ اور کشمکش کی لڑائی۔