گھن گرج کی تقریر

( گَھن گَرَج کی تَقْرِیر )
{ گَھن + گَرَج + کی + تَق + رِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقریر جو بلندآواز سے کی جائے، پاٹ دار آواز والی تقریر۔