گھنٹہ والا

( گَھنْٹَہ والا )
{ گَھن + ٹہ + وا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھنٹہ بجانے والا، گھنٹہ گھر کا نگران۔