گھنٹے کی

( گَھنْٹے کی )
{ گَھن + ٹے + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچہ بے خبری میں دوسرے کی گدی پر دھپ لگا کر کہتا ہے، گھنٹے کی۔