گھنگرو دار

( گُھنْگْرُو دار )
{ گُھنْگ (ن غنہ) + رُو + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گھنگرو جیسا گول اور کھنکتا ہوا، گھنگرو کی طرح کا۔