شیطانیت

( شَیطانِیِّت )
{ شَے (ی لین) + طا + نی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


شیطان  شَیطان  شَیطانِیِّت

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'شیطانی' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقہ کیفیت ملنے سے 'شیطانیت' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "مکارم الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بدی، شرارت، خباثت۔
"انسان کے اوصاف اور اخلاق بہت سے ہیں مگر جن خصلتوں سے کہ گناہ سرزد ہوتے ہیں وہ یہ چار ہیں: ربویت، شیطانیت، بہیمی، سبعی۔"      ( ١٨٩١ء، مکارم الاخلاق، ٣٢١ )
  • devilment
  • wickedness