گھور[1]

( گُھور[1] )
{ گُھور }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوڑے کرکٹ کا ڈھیر، گندگی، غلاظت نیز کوڑے یا اپلوں کا ڈھیر۔