گھور برار

( گُھور بَرار )
{ گُھور + بَرار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ محصول جو ہر حصہ دار اور اجارہ دار پر ان مصارف کے سبب سے جو ایک سال میں ہوں لگایا جائے۔