ادبیت

( اَدَبِیَّت )
{ اَدَبی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


ادب  ادبی  اَدَبِیَّت

عربی زبان کے لفظ 'ادب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت اور 'ت' بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٢٥ء کو تجلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ادب کا حسن، شان، خصوصیت یا اہمیت، نیز ادبی ذوق۔
"کلام کو عیوب سے پاک رکھنا اور محاسن سے مالا مال کرنا، اسی کو ادبیت کہتے ہیں۔"      ( تجلیات، ٢١٤:١ )