نرسنگ ہوم

( نَرْسِنْگ ہوم )
{ نَر + سِنْگ (ن غنہ) + ہوم (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں بیماروں کا علاج اور دیکھ بھال ہو، شفاخانہ، اسپتال، کلینک۔