عربی سے اردو میں دخیل اسم علم 'شیطان' بطور مضاف الیہ کے بعد 'کی' بطور حرف اضافت بڑھا کر ھندی اسم مؤنث 'آنت' بطور مضاف ملنے سے مرکبِ اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٩٨ء کو "دیوان احسن اللہ بیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔