نرسنگھ اوتار

( نَرْسِنْگھ اَوتار )
{ نَر + سِنْگھ (ن غنہ) + اَو (و لین) + تار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عورت جس کے جسم کا بالائی حصہ سر سے تا کمر شیر کی طرح کا اور پائیں حصہ آدمی جیسا تھا۔