نرک واس

( نَرَک واس )
{ نَرَک + واس }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جہنم میں رہنے والا، دوزخی، وہ گناہگار جو دوزخ میں ڈالا جائے گا۔