نرکتا

( نِرُکْتا )
{ نِرُک + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندویں کی آسمانی کتاب وید کا چوتھا حصہ جس میں وید کے الفاظ معنی اور قواعد لکھے گئے ہیں (مجازاً) لغت، فرہنگ۔