نرکٹ

( نَرْکَٹ )
{ نَر + کَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکنڈے کی ایک بڑی قسم جس کے ڈنٹھل لمبے، پتلے، مضبوط اور بیچ سے کھوکھلے ہوتے ہیں، عموماً چٹائی، مونڈھے اور رسی وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں۔