نرکٹ

( نِرُکْٹ )
{ نِرُکْٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم حرف، عام صیغوں اور مصدروں کا علم، وہ علم جس سے کلموں کا تغیر و تبدل اور گردان کا حال معلوم ہو۔