نرکل

( نَرْکَل )
{ نَر + کَل }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکنڈے کی ایک بڑی قسم جس کے ڈنٹھل لمبے، پتلے، مضبوط اور بیچ سے کھوکھلے ہوتے ہیں، عموماً چٹائی، مونڈھے اور رسی وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں، نرسل، نے، سیٹھا، کلک۔