نرگس پلای

( نَرْگِس پُلای )
{ نَر + گِس + پُلا + او (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پلای جس میں ابلے ہوئے انڈوں کو قیمے کے درمیان رکھ کر کوفتے بنا کر اور درمیان سے کاٹ کر چاول میں رکھتے ہیں، نرگسی پلای۔