نرگس چشم

( نَرْگِس چَشْم )
{ نَر + گِس + چَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی آنکھیں بڑی اور نرگس سے مشابہ ہوں، خوبصورت آنکھوں والا۔