شیخی خورا

( شیخی خورا )
{ شے + خی + خو (و مجہول) + را }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'شیخی' کے ساتھ فارسی مصدر 'خوردن' سے فعل امر 'خور' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقہ صفت بڑھانے سے 'خورا' ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "دیوان جرات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - ڈینگ مارنے والا۔
"شیخی خورہ بھی غضب کا تھا۔"      ( ١٩٨٧ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ٣٤ )
  • A boaster
  • braggart